Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران میں صدارتی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل

تہران : ایران میں جمعہ 18 جون کو ہونیوالے 13 ویں صدارتی انتخابات کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے سربراہ جمال عرف نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ اس بار صدارتی انتخابات میں5 کروڑ 93 لاکھ 10 ہزارسے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے جن کے لیے ملک بھر میں 67 ہزار پولنگ‏ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں 450 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں اور سوائے کینیڈا کے دنیا کے 100ممالک میں مقیم ایرانی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔ الیکشن کمشنر نے کہا کہ کینیڈین حکومت کا ایرانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular