Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران میں صدارتی انتخاب کل ہونگے، ابراہیم رئیسی مضبوط ترین امیدوار

تہران : ایران میں 13 ویں صدارتی انتخابات کیلئے جمعہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے، دو امیدواروں محسن مہر علی زادہ اور علی رضا زاکانی نے انتخابی مہم کے آخری دن اپنے نام واپس لے لئے ہیں، محسن مہر علی زادہ نے کسی کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے لیکن علی رضا زاکانی نے سید ابراہیمی رئیسی کی حمایت کردی، میدان میں چار امیدوار ایرانی عدلیہ کے سربراہ ابراہیم رئیسی، محسن رضائی، امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی اور عبد الناصر ہمتی باقی رہ گئے ہیں، پریس ٹی وی کے سروے میں ابراہیم رئیسی کو مضبوط ترین امیدوار قرار دیا ہے، سروے کے مطابق انہیں 57 فیصد ووٹ ملنے کی توقع ہے، جبکہ محسن رضائی کو 6فیصد کے قریب ووٹ ملنے کا امکان ہے، ایران میں 5 کروڑ 93 لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular