Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

امیرالمومنین حضرت علی(ع) کے روضہ اطہر کی تزئین اور تعمیرِنو کا دوبارہ آغاز

ولی خدا، جانشین حضرت مصطفیٰ (ص) امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر کا کام پھر سے شروع کر دیا گيا۔اطلاعات کے مطابق کورونا وبا کے باعث روضۂ اطہر کی تعمیرکا کام عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔
مزارت مقدسہ کی تعمیرِ کے ایرانی ادارے” ستاد بازسازی عتبات عالیات” کے سربراہ کے مطابق ایرانی ماہرین کی ٹیم نے عراق پہنچنے کے بعد امیرالمومنین (ع) کے روضے کی تزئین و تعمیرِ نو کا کام شروع کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ نجف اشرف میں روضہ امیرالمومنین(ع) کی آخری تعمیر تین سو برس قبل انجام پائی تھی اور سنہ 1991 میں صدام کے حملے کے سبب روضے کے مختلف حصوں کو خاصا نقصان پہنچنے کے بعد ہلکی پھلکی مرمت کی گئی تھی۔ اس وقت مقامات مقدسہ کی تعمیر نو کے ایرانی ادارے کے ماہرین روضہ اطہر کی مکمل طور سے تعمیر نو کا کام انجام دے رہے ہیں جو ایک اندازے کے مطابق آئندہ شمسی سال 1401 کے موسم گرما تک مکمل ہوجائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular