اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر کاربندہیں،امریکا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کی اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کا اعلان کردیا ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی ہم منصب گابی اشکنازی سے ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں اپنی پوری حمایت کا یقین دلایا اور کہاکہ امریکا اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر کاربند ہے اور ہیگ کی عدالت کی سرگرمیوں کی حمایت نہیں کرتا ،ادھر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ ویانا میں ایران کے ایٹمی معاہدے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کا…
امریکا کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کا اعلان
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































