Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے کے دیگر ممالک تک پھیل گئی، امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا، ماہان ایئر سے مبینہ تعلق پر ایران، روس، چین اور بھارت کے متعدد ادارے امریکی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔
چین اور بھارت کی 3 ٹریول و لاجسٹکس کمپنیاں بھی امریکی پابندیوں کا نشانہ بن گئیں جبکہ روسی کارگو کمپنی اور ایرانی اسٹارٹ اپ اسٹوڈیو بھی پابندیوں کا شکار اداروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے ایک نئے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مختلف اداروں کو نئی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular