Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا :جشن آزادی پر فائرنگ کے درجنوں واقعات 240 افراد ہلاک، 600 سے زائد زخمی

واشنگٹن: امریکا میں جشن آزادی کے موقع پر فائرنگ کے درجنوں واقعات میں 240 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے، امریکی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کے دنوں میں مختلف ریاستوں میں مجموعی طور پر 500 فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے، صرف نیویارک میں 35 افراد فائرنگ کا نشانہ بنے، شکاگو میں 100 افراد جان سے گئے، یکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں گولیاں لگنے سے 8 افرادزخمی ہوئے، ورجینیا کے شہر نورفوک میں چار بچوں پر فائرنگ کی گئی سنسناٹی میں دو نوجوانوں کو قتل کیا گیا، ڈیلس میں فائرنگ کے دو واقعات رپورٹ ہوئے اوہائیو میں فائرنگ سے11 افراد زخمی ہوئے، لاس ویگاس میں 2 افراد کا قتل ہوا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular