Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران پر عائد پابندیاں فوری ختم کرے،ترک صدر

ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کی واپسی خطے کی اقتصادی رونق ثابت ہوگی
انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران پر عائد امریکی پابندیوں کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے چودھویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں طیب اردوان نے ایران پرعائد پابندیوں کے خاتمے سے مغربی ایشیا کی معیشت ا وراستحکام کو حاصل ہونے والے فوائد کا ذکر کیا اور امید ظاہر کی کہ تہران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیاں جلد از جلد ختم ہو جائیں گی،انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ایٹمی معاہدے اوراس کے تحت ذمہ داریوں کی انجام دہی کی جانب تمام فریقوں کی واپسی خطے کی اقتصادی رونق اور ثبات میں بہت زیادہ معاون ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular