کراچی (پ ر) امامیہ اسکا ¶ٹس کراچی کی جانب سے شہر بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، امامیہ اسسٹنٹ چیف اسکاوٹس میثم علی نے کہا کہ شجر کاری مہم بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒو شھید حسن رضوی کی قربانی کی یاد میں کی جارہی ہے، کراچی میں بڑھتی ہوئی گرمی کی اصل وجہ درختوں کی تعداد میں کمی ہے، جتنا سر سبز کراچی ہوگا اتنی بہتر آب و ہوا ہوگی۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- امامیہ اسکاو ¿ٹس کی شجر کاری مہم
امامیہ اسکاو ¿ٹس کی شجر کاری مہم
-
Ilyas - مارچ 18, 2021
- قومی خبریں
- 21
- 0 minute read


































