مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) تحریک الفتح نے امریکی صدر کے داماد اور مشیرجیراڈ کوشنر اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی جانب سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی، فتح کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جبرائیل الرجوب نے کہاہے کہ عوامی استقامت ، خودمختار فلسطینی ملک کے قیام اور محمود عباس کو ملت فلسطین کا رہنما تسلیم کرنے جیسے معاملات پر حماس کے ساتھ اتفاق ہو گیا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- الفتح کا ٹرمپ کے مشیر سے ملنے سے انکار


































