امریکی فیصلے سے یمن بھیانک قحط سالی سے دوچار ہو جائے گا
نیویارک (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اپنا فیصلہ واپس لے ، مارک لوکاک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی بریفنگ کے دوران کہا کہ وہ امریکا سے باقاعدہ درخواست کریں گے کہ وہ یمنی حوثی ملیشیا کو بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ارادہ بدل دے کیوں کہ اس فیصلے کی وجہ سے ملک ایسی بھیانک قحط سالی سے دوچار ہو جائے گا، جو گزشتہ تقریباً 40 برس میں دنیا میں کہیں نظر نہیں آئی ، امدادی ایجنسیوں کو لائسنس جاری کرنے اور بعض مراعات دینے کے باوجود یمن میں قحط سالی کو روکنا ممکن نہیں ہوگا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اقوام متحدہ کی انصار اللہ کو دہشت گردقرار دینے کی…
اقوام متحدہ کی انصار اللہ کو دہشت گردقرار دینے کی مخالفت
-
Ilyas - جنوری 21, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































