مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیل کی جیل میں 14 سال سے قید فلسطینی قیدی کی اچانک موت واقع ہوگئی، مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والا 45 سالہ فلسطینی قیدی تل ابیب کی جیل میں قید تھا 6 بچوں کا باپ تھا اور اسے پہلے سے بھی کچھ بیماریاں لاحق تھیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی موت
اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی موت
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































