Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرونز مار گرائے

صیہونی حکام میں تشویش ،گرائے گئے ڈرونز کی اصل تعداد چھپالی
 تل ابیب (نیوزڈیسک )غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرونز کو بھی مار گرایا، عسکری امور سے متعلق جریدے ملٹری واچ نے انکشاف کیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام کی بیٹریوں نے اسکائی لارک ماڈل کا جاسوس ڈرون مار گرایاجسکی کی صیہونی فوج نے تصدیق کردی ہے،جریدے کے مطابق اسکائی لارک طیارے کی لاگت کم ہونے کے باوجود اس کا گرایا جانا صیہونی ذمے داران کیلئے بڑی تشویش کا باعث ہے، آئرن ڈوم کی جانب سے گرائے گئے اس نوعیت کے ڈرونزکی اصل تعداد سامنے نہیں آئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular