ابوظہبی سے پہلی پرواز تل ابیب پہنچی،اسرائیلی حکام نے مسافروں کا ااستقبال کیا
ابوظہبی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی اتحاد ایئر ویز نے ابوظہبی اور اسرائیل کے اہم شہر تل ابیب کے مابین باضابطہ طور پر فضائی سفر کا آغاز کر دیا ہے، اتحاد ائیر ویز کی پہلی پرواز ای وائی 598 مسافروں کو لے کر 6 اپریل کوتل ابیب پہنچی، تل ابیب کے بن گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسرائیلی انتظامیہ نے پرواز اور مسافروں کا استقبال کیا،یہ پرواز اگلے دن مسافروں کو لے کر واپس ابوظہبی کیلئے روانہ ہوئی،اتحاد ائرویز نے گذشتہ سال 19 اکتوبر کو اسرائیل سے تعلقات استوار ہونے پر جذبہ خیرسگالی کے طور پر خلیج سے پہلی غیر شیڈول شدہ مسافر بردار پرواز اسرائیل کے لیے بھیجی تھی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل اور عرب امارات میں باضابطہ فضائی سفر کا آغاز
اسرائیل اور عرب امارات میں باضابطہ فضائی سفر کا آغاز
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































