Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ادلب آپریشن پر ترک پارلیمنٹ میں ہاتھاپائی

اپوزیشن کی تنقید حکومتی ارکان کو برداشت نہ ہوئی، ہنگامہ شروع کردیا
دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے صوبہ ادلب میں فوج بھیجنے پر ترک پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی، ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی،حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈولپمنٹ پارٹی اور حزب اختلاف کے ارکان کے درمیان ادلب میں جاری جنگ کے مسئلے پر زبردست بحث ہوئی جس کے بعد دونوں فریق نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے اور نوبت مار پیٹ تک جا پہنچی،حزب اختلاف کے رہنما انجین اوزکوتش نے صدر رجب طیب اردوان کی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کی جس کے بعد ماحول گرم ہو گیا، انہوں نے کہا کہ اردوان کی نظر میں ترک فوجیوں کی کوئی اہمیت اور احترام نہیں، وہ ائیر کور کے بغیر فوجیوں کو جنگ کے لئے آگے بھیج رہے ہیں جس کی وجہ سے فوجی ہلاک ہو رہے ہیں خطاب کے ختم ہوتے ہی حزب اختلاف کے رہنماؤں کو حکمراں جماعت کے ارکان نے گھیر لیا اور مارپیٹ شروع کر دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular