Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اداروں میں امریکی اثرورسوخ کا راستہ بند کردیا،آیت اللہ خامنہ ای

ایران سے امریکی دشمنی کا آغاز 19 اگست 1953 کی بغاوت سے ہی ہوگیا تھا
تہران (نیوزڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران سے امریکی دشمنی کا آغاز 19 اگست 1953 کی بغاوت سے ہی ہوگیا تھا جو آج تک جاری ہے، وزیر اعظم محمد مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کی برسی کے موقع پر سوشل میڈیا پر مختصر پیغام میں ولی امر مسلمین نے کہا کہ ایران نے ملکی اداروں میں امریکا کے اثر و رسوخ کا راستہ بند کر دیا ہے ،امریکا کے ساتھ مذاکرات کی ممانعت بھی ایران میں امریکیوں کے اثر و رسوخ کا راستہ بند کرنے کا ایک ذریعہ ہے، البتہ یہ بات امریکیوں کے لیے انتہائی ناگوار ہے

مزید پڑھیے

Most Popular