Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں کا مسجد الاقصیٰ اور دیگر مذہبی مقامات پر دھاوا

بیت المقدس: صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ اور دیگر مذہبی مقامات پر دھاوا بول دیا۔ آباد کاروں نے اتوار کی رات مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے قصبے کفل حارث میں اسلامی مقامات پردھاوا بولا۔ کِفل حارث میونسپلٹی کے سربراہ اسامہ صالح نے بتایا کہ صیہونی آبادکاروں نے علاقے میں تلمودی رسوم ادا کیں۔ پولیس نے فلسطینیوں کی مداخلت روکنے کیلئے سخت ناکہ بندی کر رکھی تھی۔ چند گھنٹوں بعد آج صبح پھر درجنوں صیہونی آباد کار اسرائیلی پولیس کےجھرمٹ میں مغربی گیٹ کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں گھس گئے۔ آباد کاروں نے مسجد کے صحنوں میں اشتعال انگیز دورے کیے اور باب الرحمہ کے علاقے میں تلمودی رسمیں ادا کیں۔ پولیس نے شدت پسندوں کی دراندازی کو محفوظ بنانے کے لیے مسجد اقصیٰ کے صحنوں اور اس کے دروازوں پر اپنی اسپیشل فورسز اور یونٹس کو تعینات کردیا تھا۔ ادھر صیہونی فورسز نے مغربی کنارے کے المغیر گاؤں سے 15 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular