Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی درندگی جاری، کم عمر فلسطینی شہید، 2 زخمی

نابلس : صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ایک اور کم عمر نوجوان کو شہید اور دو کو زخمی کردیا۔ مغربی کنارے کے قصبے عزون میں اسرائیلی فوجی گاڑی داخل ہوئی تو نوجوانوں نے اس پر پتھراؤ کیا۔ صیہونی فوجیوں نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کردی جس سے 15 سالہ محمد نیدل سلیم شہید اور دو نوجوان زخمی ہوگئے۔ جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے جس کی حالت نازک ہے۔ دوسری جانب صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مقبوضہ مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا۔آبادکاروں نے غیر قانونی ایویاتر چوکی کی طرف جاتے ہوئے مغربی کنارے کے شمال میں گزرنے والی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔ آبادکاروں کے حملوں کے بعد فلسطینیوں نے اپنی آبادیوں کی رات میں پہرے داری شروع کردی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular