Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی درندگی، 3 ہفتوں میں 31 فلسطینی شہید،441 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے تین ہفتوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں اکتیس فلسطینی شہید اور درجنوں املاک تباہ کردیں۔اقوام متحدہ کےدفتر رابطہ برائے انسانی امور نے 10 اور 30 جنوری کے درمیان اسرائیلی مظالم کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 10 فلسطینی تو ایک ہی جنین اور اس سے ملحقہ پناہ گزین کیمپ پر صیہونی فوج کے چھاپے میں مارے گئے۔ شہدا میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ 2005 کے بعد یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس عرصے میں 49 بچوں سمیت 441 فلسطینی زخمی ہوئے۔ 74 فلسطینی اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular