Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ظہران ممدانی کا امریکی حکومت سے جنگی مجرم نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ

نیویارک: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی حکومت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔
اپنے بیان میں میئر نیویارک کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگی جرائم کے ذمہ دار ہیں، انہوں نے 73 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو قتل کیا، جبکہ ہزاروں بچوں کی نسل کشی کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت سے نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کرتا ہوں، عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو پر مقدمہ چلانے کے مؤقف سے متفق ہوں، نیویارک سٹی انتظامیہ کے پاس نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا قانونی اختیار نہیں۔
ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے پاس آئی سی سی کے وارنٹ پر عملدرآمد کرنے کا اختیار موجود ہے، اگر نیتن یاہو امریکا آئیں تو آئی سی سی کے وارنٹ پر عمل کیا جائے، نیتن یاہو اور دیگر جنگی جرائم کے ملزمان کو نیویارک سٹی میں خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular