Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

برسوں بعد ہیضہ تباہ کن شکل میں واپس آگیا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے ماہرین صحت نے خبردار کیا کہ برسوں کے مسلسل زوال کے بعد ہیضہ تباہ کن شکل میں واپس آگیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونیسیف نے ایک نئے الرٹ میں کہا ہے کہ مزید ممالک کو ہیضے کی وباء کا سامنا ہے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد سے پتہ چلتا ہے کہ صورتحال گذشتہ دس سال کے مقابلے بدتر ہے۔ یونیسیف کے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی یونٹ کے سربراہ جیروم فافمین زمبرونی نے کہا کہ وبائی بیماری ہمارے سامنے غریبوں کو مار رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مئی تک 15 ممالک میں کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اس سال مئی کے وسط تک 24 ممالک میں کیس رپورٹ ہوچکے ہیں اور موسمی تبدیلی کے ساتھ کیسز میں اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ دہائیوں میں بیماری پر قابو پانے میں پیشرفت کے باوجود ہمیں پیچھے جانے کا خطرہ ہے۔ 43 ممالک میں ایک ارب سے زیادہ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular