Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویوکا خطرہ

پیرس : ماحولیاتی ماہرین نے پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویو کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ماہرین نے بتایا کہ گزشتہ دو ماہ سے تباہ کن ہیٹ ویو نے پاکستان اور بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دونوں ممالک کو بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اضافی گلوبل وارمنگ کے بغیر بھی جنوبی ایشیاء بالکل اسی طرح پکنے کو تیار ہے جس طرح کیلیفورنیا کو زائد المیعاد بڑے زلزلے کے لیے کہا جاتا ہے۔ مارچ اور اپریل میں پاکستان اور بھارت کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی نے ایک ارب سے زیادہ لوگوں کو 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت نےجھلسا کر رکھ دیا لیکن سال کا گرم ترین حصہ ابھی آنا باقی ہے۔ موسمیاتی سائنس ریسرچ برکلے ارتھ کے لیڈ سائنسدان رابرٹ روڈ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس ہیٹ ویو سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ ضرورت سے زیادہ اموات کی تعداد، خاص طور پر بزرگ افراد میں، واضح نظر آئے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular