Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

5 غیر قانونی صیہونی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کا کام شروع

رام اللہ : اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پانچ غیر قانونی صیہونی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کا کام شروع کردیا۔
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پانچ صیہونی بستیوں میں قائم غیر مجاز چوکیوں کو باضابطہ لائسنس جاری کرکے انہیں قانونی حیثیت دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان وزیرِ خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔ اسموٹریچ نے اس اقدام کو فلسطینی ریاست کے تصور کو کمزور کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے شمالی مغربی کنارے میں ہومش اور دیگر چار چوکیوں کو سرکاری آبادکاری کوڈز جاری کیے ہیں۔ اور گزشتہ ایک ماہ میں بیس نئی آبادکاریوں کو سرکاری کوڈز دیے جا چکے ہیں۔ آبادکاری کوڈ ایک انتظامی اور قانونی شناخت ہوتی ہے جس کے تحت چوکیوں کو سرکاری منصوبہ بندی اور سہولیات میں شامل کر لیا جاتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular