Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کاقیام، طالبان نے سیاسی مذاکرات شروع کردئے

کابل : طالبان نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کیلئے سیاسی مذاکرات شروع کردئے ہیں تاکہ حکومت کوتسلیم کرانے کیلئے عالمی برادری کی شرط کو پورا کیا جاسکے اس سلسلے میں طالبان کے 2 رہنماؤں نے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے ملاقات کی۔ نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اور پاکستان میں طالبان کے خصوصی ایلچی سردار احمد خان گلبدین حکمتیار اور ان کے قریبی ساتھیوں سے ملنے انکی رہائشگاہ پہنچے, ملاقات میں فریقین نے افغانستان کے سیاسی، اقتصادی، سماجی اور سیکیورٹی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کیلئے مختلف تنظیموں کی جانب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کی شرط عائد کی گئی ہے ۔ طالبان انتظامیہ، جسے یورپ اور امریکا کی دشمنانہ پالیسیوں کی بنا پر کافی اقتصادی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، اب سیاسی اختلافات ختم اور تمام اقوام کی شمولیت سے ایک وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular