Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

لبنانی بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، ایرانی صدر

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے لبنان کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست کی جانب سے بار بار کی جارحیت جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ دھوکے اور وعدوں کی عدم پاسداری کا خطرناک اشارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو مذاکرات بے معنی ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران ہر وقت تیار ہے اور اپنے لبنانی بھائیوں اور بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان میں نئی دراندازی بھی جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ معاہدوں کے حوالے سے سنجیدگی اور دیانتداری کا فقدان ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایسے اقدامات جاری رہے تو خطے میں امن کی کوششیں شدید متاثر ہوں گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular