Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جنگ، مذاکرات اور جنگ بندی کے شیطانی چکر کو برداشت نہیں کریں گے، ترجمان

تہران : ایران نے امریکی صدر کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ، مذاکرات اور جنگ بندی کے شیطانی چکر کو برداشت نہیں کرے گا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ جاری جنگ نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک امریکی اور اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، ایران بھی بھرپور جواب دیتا رہے گا۔ ترجمان کے مطابق ایران خلیجی ہمسایہ ممالک کو دشمن نہیں سمجھتا اور ان کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل خلیجی ممالک کی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، اور یہ ایک ناجائز جنگ ہے جو ایرانی عوام پر مسلط کی گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular