Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ مشرق وسطیٰ کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا(وزیراعظم عمران خان)

خطہ ایک اور جنگ کا متحمل نہیں،سعودی ایران کشیدگی کم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،طالبان، امریکیوں اور افغان حکومت کی امن قائم کرنے میں کامیابی کے لیے دعاگو ہیں
افغانستان میں امن قائم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، گاندھی کو قتل کرنے والوں کا برسرِاقتدار آنا بھارت اور اس کے پڑوسیوں کے لیے ایک المیہ ہے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) جرمن ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہاکہ پاکستان مشکل خطے میں واقع ہے، اقدامات کو متوازن رکھنے کی ضرورت رہتی ہے، سعودی عرب ایک اچھا دوست ہے، ایران سے بھی اچھے تعلقات رہے ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ مشرق وسطیٰ کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا، وزیراعظم نے کہا افغانستان میں امن قائم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، طالبان، امریکیوں اور افغان حکومت کی امن قائم کرنے میں کامیابی کے لیے دعاگو ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پر شدت پسند نظریئے ہندوتوا کا قبضہ ہے، آر ایس ایس کی بنیاد 1925 میں جرمن نازیوں سے متاثر ہوکر رکھی گئی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آر ایس ایس کا یہ نظریہ مسلمانوں اور مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں سے نفرت پر مبنی ہے، مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والوں کا برسرِاقتدار آنا بھارت اور اس کے پڑوسیوں کے لیے ایک المیہ ہے، وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پانچ ماہ سے محاصرے میں ہے، بھارت نے یکطرفہ طور پر کشمیر کو اپنے ریاستی علاقے میں ضم کر لیا، حالانکہ اقوام متحدہ کی کئی قراردادوں کے مطابق بھی یہ خطہ پاکستان اور بھارت کے مابین ایک متنازعہ علاقہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular