Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سربیا اور کوسوو میں جنگ کے بادل، سربین فوج الرٹ

کوسوو: سربیا اور کوسوو کے درمیان جنگ کے بادل منڈلانے لگے۔ سربین فوج سرحدوں کے قریب پہنچ گئی۔کوسوو میں سربین شہریوں کے اکثریتی قصبے زویکن میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں سے کشیدگی پھیلی۔ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب سربوں کےگروپ نے نومنتخب مئیر کو دفتر میں داخلے سے روکنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئےآنسو گیس پھینکی ۔ مظاہرین نے کئی کاروں کو آگ لگادی۔ سربین وزیر دفاع میلوس ووسیوچ نے واقعات کو سربین کمیونٹی کیخلاف دہشت گردی قرار دیا اور فوج کو کوسوو کی سرحد کی جانب پیش قدمی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کوسوو کی صدر وجوسا عثمانی نے آئینی فرائض کی انجام دہی اور شہریوں کےدفاع کیلئے پولیس کارروائی کوجائز قرار دیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سربین صدرکے مجرمانہ گروپوں کے غیر قانونی ڈھانچے کیخلاف کارروائیاں درست ہیں۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی نے کوسوو میں پُرتشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے مطالبہ
کوسوو پرتشدد کارروائیاں روکے، ہم کوسوو حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں جو کشیدگی اور عدم استحکام کو بڑھا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular