Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حالیہ واقعات ایرانی عوام کی عظمت و وقار کا واضح ثبوت ہیں، ولی امر مسلمین

پچھلے دنوں کے واقعات،شہادتیں، ایران کی فوجی طاقت کا اظہاراور میدان میں عوام کی غیر معمولی شرکت ایک تاریخ ساز حقیقت کے رونما ہونے کی علامتیں ہیں
انقلاب کا اگلا قدم اس حقیقت کو منزل کمال تک پہنچا سکتا ہے اور آپ لوگ ان تاریخ ساز اور منتخب افراد میں شامل ہوسکتے ہیں،یورپ میں زیر تعلیم طلبا کو پیغام
تہران(نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہاہے کہ پچھلے دنوں کے غیر معمولی اور تاریخ ساز واقعات ایران اور اس کے انقلابی عوام کی عظمت و وقار کا واضح ثبوت ہیں، یورپ میں اعلی تعلیم کے حصول میں مصروف ایرانی طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں ولی امر مسلمین نے کہاکہ پچھلے دنوں کے اہم ترین واقعات،شہادتیں، ایران کی فوجی طاقت کا اظہاراور میدان میں عوام کی غیر معمولی شرکت اور موجودگی یہ سب ایک تاریخ ساز حقیقت کے رونما ہونے کی علامتیں ہیں، انقلاب کا اگلا قدم اس حقیقت کو منزل کمال تک پہنچا سکتا ہے اور آپ لوگ ان تاریخ ساز اور منتخب افراد میں شامل ہوسکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ عظیم کمانڈروں کی شہادتیں، ان کے جلوس جنازہ میں عوام کی تاریخی شرکت، ایران کی فوجی اور دفاعی طاقت کا مظاہرہ، نوجوانوں کا مضبوط ارادہ اور جذبہ محکم، سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں سرگرم مومن جوانوں کے ساتھ مل کر آج کی دنیا میں ایک غیر معمولی اور تاریخی حقیقت رقم کرسکتا ہے ایسی حقیقت جو آئندہ کی تاریخ کے لئے گہرے اور فیصلہ کن اثرات کی حامل ہوسکتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular