Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ

انقرہ : ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن میں6 کروڑ 41 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل تھے۔ جس میں پانچ کروڑ نئے ووٹرز شامل ہیں۔صدارت کیلئے صدر رجب طیب اردوان سمیت تین امیدوار مدمقابل ہیں۔ اصل مقابلہ اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کے درمیان ہے۔ تینوں امیدواروں میں سے کوئی امیدوار اکاون فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا تو دو امیدواروں کے درمیان 28 مئی کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔ صدر رجب طیب اردون کو اس بار سخت مقابلہ درپیش ہے۔ ملک کی بدحال معیشت اور شہری آزادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے عوام خوش نہیں ہیں۔ پارلیمان کی 600 نشستوں کے لیے 30 پارٹیوں اور 151 آزاد امیدواروں نے حصہ لیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular