Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فرانس میں پینشن اصلاحات کیخلاف پرتشدد احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

پیرس: فرانس میں صدر میکرون کی متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج پرتشدد شکل اختیار کرگیا۔ فرانس میں مسلسل چوتھے ہفتے دارلحکومت پیرس، نیس، اور مارسیلے سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے خلاف ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے۔ پیرس میں پولیس کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے پر احتجاج پرتشددد شکل اختیارکرگیا۔ مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔ مشتعل مظاہرین نے متعدد دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور کئی گاڑیوں اور املاک کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے باعث سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔ احتجاج کے باوجود صدر میکرون نے ایک مرتبہ پھر اصلاحات نافذ کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور احتجاج کرنے والی یونینز سے اپیل کی کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج ترک کردیں صدر نے ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سے بڑھا کر 64 سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سختی سے مخالفت کی جارہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular