Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اترپردیش، گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کا الزام، 120 مسلمان گرفتار

نئی دہلی :ہندوستان کے صوبے اتر پردیش میں گائے اسمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 مسلمانوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ اترپردیش کے ضلع بریلی میں پولیس نے 29 تھانوں کی حدود میں کریک ڈاؤن کیا اور گائے ذبح کرنے کے جرم میں دس افراد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ ایک سو دس افراد کو معاونت اور احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا۔ ایس پی رول راجکمار اگروال کا کہنا ہے کہ 110 وہ ہیں جن کی جانب سے ممکنہ طور پر گائے کو ذبح کیے جانے کا خدشہ تھا اور ان کو پیشگی طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار افراد سے بڑی مقدار میں بڑا گوشت اور گائے کو ذبح کرنے کا سازوسامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ گائے کو ذبح کیے جانے کے واقعات کے باعث ضلع میں امن وامان کی صورت حال خراب ہو رہی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular