Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایرانی اثاثوں کا ہرجانے کیلئے استعمال خطرناک عالمی نظیر ہوگا، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا ایران کے منجمد اثاثوں کو ہرجانے کے طور پر استعمال کرنا خطرناک عالمی نظیر ثابت ہوگا۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ٹرمپ کے مؤقف پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومتیں اثاثے ضبط کرنے کو معمول بنا لیں تو پھر کسی بھی ملک کے مالی وسائل محفوظ نہیں رہیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایسی پالیسی عالمی سطح پر بدامنی اور افراتفری کو جنم دے سکتی ہے۔ اور یہ روایت عالمی مالیاتی نظام کے لیے خطرناک مثال بنے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ اب سے کسی بھی جہاز پر حملے کی صورت میں ہونے والے نقصان کا ہرجانہ ایرانی اثاثوں سے ادا کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular