Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکی اسلحہ غزہ میں شہریوں کو مارنے کیلئے استعمال کیا گیا، بائیڈن کا اعتراف

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی اسلحہ غزہ میں شہریوں کو مارنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ اسرائیل کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسے رفح پر حملہ کرنا ہے یا ہم سے اسلحے حاصل کرنا ہے۔ سی این این کو انٹرویو میں امریکی صدر نے کہاکہ نیتن یاہو کو بتادیا ہے کہ رفح آپریشن کی امریکہ حمایت نہیں کرتا اسرائیل نے تاحال رفح سے فلسطینیوں کے باحفاظت انخلاء کا انتظام نہیں کیا ہے۔ امریکہ اسرائیل کے دفاع کے حق کو تسلیم کرتا ہے لیکن اسرائیل کی جانب سے شہریوں کے قتل عام کو قبول نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو رفح شہر پر بڑے حملے کا حکم دیتے ہیں تو وہ اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی کچھ کھیپ روک دیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular