امریکا نے دوسری حکومتوں، بندرگاہوں، جہاز رانی اور انشورنس کمپنیوں کو دھمکی دیدی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا خود تو ونیزویلا کے لئے ایرانی آئل ٹینکر ز کو نہیں روک سکا اور اب اس نے دوسری حکومتوں، بندرگاہوں، جہاز رانی اور انشورنس کمپنیوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے ایرانی ٹینکروں کو سفری سہولت فراہم کی تو انہیں سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا،وینزویلا کیلئے واشنگٹن کے نمائندے ایلیوٹ ابرامس نے کہا کہ ایران اور وینزویلا کو نشانہ بنانے والی دباو¿ مہم جو امریکی پابندیوں کے تابع ہے کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اس عمل میں مدد فراہم کرنا بڑے خطرات کا باعث بن سکتا ہے،امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکا نے متعدد ممالک سے ٹینکروں کے لیے بندرگاہ خدمات کی فراہمی کو روکنے کے لیے کہا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایرانی آئل ٹینکرز کو سہولت دی تو پابندیاں لگادیں گے،امریکا
ایرانی آئل ٹینکرز کو سہولت دی تو پابندیاں لگادیں گے،امریکا
-
Ilyas - جون 5, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































