Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کیلئے امریکی حمایت، مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ ہے، ایران

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام کیلئے امریکی حمایت اور پشت پناہی مغربی اشیاء میں مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنی ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیراور مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک مغربی اشیاء کی دوسری کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ بہت سے ممالک اور بڑی طاقتیں اس اجلاس میں شرکت کر رہی ہیں تاہم امریکہ اور اسرائیل نے اجلاس کی مخالفت کرتے ہوئے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا۔ مجید تخت روانچی نے کہا کہ اس قسم کی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے پہلی شرط یہ ہے کہ اسرائیل این پی ٹی میں ایک غیر جوہری رکن کے طور پر شامل ہو جائے اور عالمی معائنہ کاروں کو اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے۔
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ کی خصوصی صورت حال کے پیش نظر، ایک معاہدے پر بات چیت میں کافی وقت لگے گا اور اس عمل میں تمام پیشگی شرائط کو منسوخ کیا جانا چاہیے تاکہ سب کچھ اتفاق رائے سے کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular