Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کے خلاف امریکی دباو سیاسی محرکات کا نتیجہ ہے،روس


امریکا کا ایٹمی معاہدہ سے نکل کر قرارداد کو استعمال کرنے کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے
ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دباو¿ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے امریکی اقدام کی مذمت کرے ،وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام خط میں کہا کہ امریکا یکطرفہ طور پر ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلا ہے ،اسے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کو استعمال کرنے کا کوئی قانونی حق نہیں ، امریکی وزارت خارجہ کا یہ اعلان کہ ٹرمپ ایٹمی سمجھوتے میں کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کا ارادہ نہیں رکھتے بلکہ قرارداد2231 کے مطابق اپنے حق کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، مضحکہ خیز اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular