Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ اپنے مشیروں پر ڈال دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ اپنے مشیروں پر ڈال دیا۔ انہوں نے کہا کہ وٹکوف، کشنر او رپیٹ ہیگستھ کے موقف سے لگا ایران حملے کی تیاری کررہا ہے۔ جبکہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کے دعویٰ کومسترد کردیا۔
فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ صورتحال تیزی سے ناقابل واپسی مرحلے تک پہنچ گئی تھی۔ ٹرمپ کے مطابق انہیں یقین تھا کہ اگر امریکا پہلے اقدام نہ کرتا تو ایران ایک ہفتے کے اندر حملہ کر دیتا۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے پاس کم لاگت والے ایسے دفاعی نظام موجود ہیں جو ایرانی ڈرون خطرے کا مؤثر مقابلہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ایران کو خبردار کیا کہ عالمی تیل کی ترسیل میں خلل ڈالنے یا آبنائے ہرمز بند کرنے کی صورت میں امریکا سخت فوجی ردعمل دے گا۔
ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس دعویٰ کا مقصد جارحیت کو جواز فراہم کرنا ہے۔ کارروائی دراصل اسرائیل کی تیار کردہ غلط مہم جوئی تھی جس کی قیمت عام امریکی شہریوں کو چکانا پڑی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular