Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر نے میکسیکو، کینیڈا پر ٹیرف مؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف مؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔
امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 فیصد ٹیرف 2 اپریل تک مؤخر کردیا گیا، برابری کا ٹیکس تمام ممالک پر بلا تفریق لگایا جائے گا، کینیڈا اور بھارت ہماری مصنوعات پر سب سے زیادہ ٹیکس عائد کرتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس یورپی ممالک کو جوہری ہتھیاروں کی چھتری فراہم کررہا ہے، روس اور چین سے جوہری ہتھیاروں کی کمی کے حوالے سے بات چیت کریں گے، نیٹو میں سب دوست ہیں مگر اس وقت امریکا مصیبت میں ہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھاکہ حماس کو غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا، یوکرین معاہدہ چاہتا ہے، امریکا نے یوکرین کی مدد کیلئے اربوں ڈالر دیئے، تارکین وطن کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹک ٹاک سمیت غیر ملکی ایپس پر پابندی کے حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular