Mon Oct 26, 2026

امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

خلیج فارس میں امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر ایرانی اسپیڈ بوٹس کے نشانے پر

مناما : بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی اسپیڈ بوٹس نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو لیزر کے ذریعے خلیج فارس کی فضائی حدود میں پرواز کے دوران نشانہ بنایا۔ امریکی بحریہ نے ایرانی کشتیوں کے ردعمل کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بحری فورسز خلیج فارس کی سمندری سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے مقصد سے بین الاقوامی ضابطوں کے دائرہ کار میں اپنی پروازیں اور کشتی رانی جاری رکھیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular