Mon Oct 26, 2026

امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

برازیلیہ: برازیل میں امریکی پالیسیوں کے مخالف بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صدر لولا دا سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انھوں نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں فلاویو بولسونارو کو شکست دی۔ 80 سالہ لولا نے ساؤ پالو میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برازیل کسی کا بیک یارڈ بننا قبول نہیں کرے گا۔ یہ انتخابی معرکہ انتہائی سخت اور تلخ رہا۔ مبصرین کے مطابق اس نتیجے نے لاطینی امریکہ میں دائیں بازو کی طرف بڑھتے سیاسی رجحان کے برعکس ایک مختلف سمت دکھائی ہے۔ دائیں بازو کے سینیٹر فلاویو بولسونارو نے انتخابی نتائج کو ’ناقابلِ فہم‘ قرار دیتے ہوئے انھیں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular