Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بحرین میں امریکی بحری اڈہ خالی، 1500 اہلکار امریکا منتقل

مناما : ایران کے جوابی حملوں کے بعد بحرین میں امریکی بحری اڈہ خالی کرالیا گیا۔ سینکڑوں امریکی اہلکاروں کو ہنگامی طور پر منتقل کر دیا گیا۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکی بحریہ کا ففتھ فلیٹ مسلسل ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں ہے۔ واشنگٹن میں قائم نیشنل پبلک ریڈیو (این پی آر) نے بحریہ کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوابی حملوں نے امریکی فوج کے پندرہ سو اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو ہنگامی طور پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا۔ حالیہ حملوں کے دوران ایرانی میزائلوں اور ڈرونز نے اڈے کو متعدد بار نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی اہلکار عجلت میں اڈہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور اپنی ذاتی اشیاء بھی پیچھے چھوڑ گئے۔ دوسری جانب پینٹاگون نے خطے میں بڑھتے خطرات کے پیش نظر فوجیوں کے تحفظ کے لیے خصوصی مضبوط پناہ گاہوں کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular