Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی فوج کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

دمشق : امریکی فوج نے شام میں داعش کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور اس کا مقصد گروپ کے جنگجوؤں کا خاتمہ کرنا بتایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق لڑاکا طیاروں، حملہ آور ہیلی کاپٹروں اور توپ خانے کی مدد سے داعش کے ستر مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ فالکن آئی کے نام سے کی گئی کارروائی نہایت کامیاب رہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی افواج نے تمام اہداف کو غیر معمولی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ ان کے مطابق ہر ہدف کو مکمل درستگی کےساتھ تباہ کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا طاقت کے ذریعے دنیا کے مختلف حصوں میں امن واپس لا رہا ہے۔
امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگستھ کہا کہ یہ جنگ کا آغاز نہیں ہے – یہ انتقام کا اعلان ہے۔ امریکہ اپنے شہریوں کا دفاع کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular