Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران مذاکرات آئندہ ہفتے ہونے کا امکان، علاقائی ممالک سرگرم

دوحہ: قطر، پاکستان اور دیگر علاقائی ممالک امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات بحال کرانے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک میں مذاکرات آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق قطر، پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب سفارتی رابطوں کے ذریعے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حالیہ فضائی حملوں کے باوجود واشنگٹن مکمل جنگ سے گریز اور مذاکرات کی بحالی کا خواہاں ہے۔ ثالث ممالک کا مؤقف ہے کہ گزشتہ مذاکرات میں جوہری معاہدے کی جانب پیش رفت ہوئی تھی، جسے ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے۔ قطری حکام امریکی رابطے کے بعد ایران پہنچے، جہاں ایرانی حکام سے مذاکرات جاری ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular