Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کا سی 130 اور 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ

تہران : امریکا نے ایران میں لاپتہ اپنے پائلٹ کو بحفاظت نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ ایران نے امریکا کے سی ون تھرٹی ٹرانسپورٹ طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ کردئے۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ پائلٹ کو ایران کے دشوار پہاڑی علاقے میں شدید لڑائی کے بعد ریسکیو کیا گیا۔ آپریشن میں خصوصی دستے کے سیکڑوں اہلکاروں۔ درجنوں جنگی طیاروں اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پائلٹ شدید زخمی تاہم محفوظ ہے۔ اسے ایران سے باہر منتقل کردیا گیا ہے۔
ایران کے مطابق آپریشن میں چار امریکی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ادھر ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے امریکا کا ریسکیو مشن ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکا کے دو سی 130 فوجی طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ اس کارروائی سے ثابت ہوگیا کہ ایرانی مسلح افواج کے عزم کے سامنے امریکی فوج برتری حاصل نہیں کر سکتی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular