Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی اڈے اب قابلِ استعمال نہیں رہے، سابق سینٹ کام سربراہ

واشنگٹن: سینٹکام کے سابق کمانڈر اور سی آئی اے کے سابق سربراہ ڈیوڈ پیٹریئس نے کہاہےکہ ایران کے حملوں کے بعد خطے میں امریکا کے بیشتر اڈے اب قابل استعمال نہیں رہے۔ سب جانتے ہیں کہ سینٹکام کا کمانڈر اب دوحہ کے باہر العدید ایئر بیس میں واقع اپنے سابق ہیڈکوارٹر سے کارروائیاں نہیں چلا رہا اور یہ مقام اب قابلِ استعمال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوحہ میں سو ملین ڈالر کی ایک انتہائی خوبصورت تنصیب تھی جسے قطریوں نے ہمارے لیے تعمیر کیا تھا۔ میں نے اس کی افتتاحی تقریب منعقد کی تھی، اور بظاہر اب اس کی چھت میں کئی سوراخ ہو چکے ہیں اور دیگر ہیڈکوارٹرز کی صورتحال بھی یہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular