Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا واسرائیل نے تخریب کاری کیلئے داعش کو استعمال کیا، ایرانی آرمی چیف

تہران : ایرانی آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا واسرائیل نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کیلئے داعش کے دہشت گردوں کو استعمال کیا۔ جنرل موسوی نے کہا کہ یہ اقدام ایران کے خلاف حالیہ بارہ روزہ جنگ میں واشنگٹن اور تل ابیب کی ناکامی کے بعد سامنے آیا۔ انہوں نے داعش کے دہشت گردوں کو کرائے کے جنگجو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد ملک میں بدامنی اور خونریزی پھیلانا تھا۔ جنرل موسوی نے واضح کیا کہ ایران اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ روز ریلیوں میں عوام کی غیرمعمولی شرکت کے دشمن کے مداخلت والے ہاتھ کاٹ دئے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملکی تاریخ اس دن کو اپنے باوقار صفحات میں ایک تاریخی دن کے طور پر درج کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular