Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

امریکا کے یمن پر فضائی حملے، میزائلوں کے ذخیرے کو نشانہ بنایا

صنعا : امریکا نے یمن میں انصار اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ جس میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ۔ سینٹ کام نےکہاہے کہ اس نے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں میزائلوں کے ذخیرے اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ حملوں کے دوران امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ سینٹ کام نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے طیارے کے دونوں پائلٹ بچ گئے ہیں۔
یاد رہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں گزشتہ روز یمنی فوج نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular