Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

آئی ایس او کے تحت 11 تا 17 شعبان المعظم ’’ہفتہ فکرِ مہدویت‘‘ منایا جائیگا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے 11 تا 17 شعبان المعظم ’’ہفتہ فکرِ مہدویت‘‘ کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس عرصے کے دوران ملک بھر میں خصوصی مذاکرے اور محافل کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں نوجوانوں کو ظہورِ امام زمانؑ اور انقلابِ امامؑ کیلئے زمینہ سازی میں نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے بتایا جائے گا۔ اس حوالے سے علمائے کرام اور سینیئرز خصوصی نشستوں سے خطاب کریں گے۔
آئی ایس او پاکستان کے ترجمان کے مطابق اس حوالے سے ملک بھر کے یونٹس اور ڈویژنز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ مرکزی نائب صدر کی جانب سے تربیت کے حوالے سے خصوصی ایجنڈا دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئی ایس او پاکستان نوجوانوں کی فکری تربیت کیلئے کوشاں ہے، مغربی ثقافتی یلغار کے اس دور میں آئی ایس او نوجوانوں کی فکری پاکیزی کیلئے مصروف عمل ہے اور ہفتہ فکرِ مہدویت منانے کا مقصد بھی یہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular