Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی دباو ¿ ،عرب اتحاد نے 3یمنی آئل ٹینکرز چھوڑدئے

 محاصرے پر سعودی اتحاد کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے،یمنی وزارت پٹرولیم
ریاض (نیوزڈیسک)جارح عرب اتحادبین الاقوامی دباو ¿ کے بعد تین یمنی آئل ٹینکرز کو چھوڑنے پر مجبور ہو گیا، سعودی اتحاد نے ایک ماہ سے 10یمنی آئل ٹینکرز کو جیزان بندرگاہ پر روکا ہو اتھا، سیوزیت آئل ٹینکر پر 29ہزار ٹن آئل، سی ہاٹ ٹینکر پر27 ہزار ٹن ڈیزل اور حافظ آئل ٹینکر پر26 ہزار ٹن گیس لدی ہوئی تھی ، تینوں ٹینکر الحدیدہ بندرگاہ پر پہنچ گئے ، یمن کی وزارت پٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمنی عوام کے محاصرے پر سعودی اتحاد کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular