Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کا جنگ بندی کی کوششیں جاری رکھنے پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مکمل جنگ کی واپسی تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کی جانب سے ان کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ مختلف فریقین کی بیان بازی پر زیادہ توجہ دینے کے بجائے اس بات کو اہم سمجھتا ہے کہ مذاکرات میں شامل تمام فریق سفارتی عمل سے وابستہ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتا ہے اور چاہتا ہے کہ یہ سفارتی کوششیں مسلسل جاری رہیں۔ فرحان حق نے خبردار کیا کہ اگر خطے میں دوبارہ مکمل جنگ شروع ہوئی تو اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے، جیسا کہ سیکریٹری جنرل متعدد بار خبردار کر چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular